Do Qadianis believe in Khatme Nubuwwat ?

کیا قادیانی ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں

مسلمان بھی نبوت کو ختم مانتے ہیں اور مرزائ بھی ۔ فرق دونوں میں یہ ہے کہ مسلمان رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت کو ختم اور بند مانتے ہیں جبکہ قادیانی مرزا غلام احمد پر نبوت کو ختم اور بند مانتے ہیں، اہل اسلام کے نزدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قیامت تک کوئ نبی نہیں بن سکتا جبکہ مرزائیوں کے نزدیک حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد مرزا غلام احمد نبی بنا اور مرزا کے بعد اب قیامت تک کوئ نبی نہیں بن سکتا ۔ مسلمانوں کے نزدیک نبوت کی عمارت میں لگنے والی آخری اینٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جبکہ مرزائیوں کے نزد